میرے خاندان نے مجھے بطور گلوکار قبول نہیں کیا، علی عظمت کا انکشاف
Posted in: Entertainment, Newsپاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار علی عظمت کا کہنا ہے کہ والدین کے علاوہ خاندان میں سے کسی نے مجھے بطور گلوکار قبول نہیں کیا بلکہ دیگر نوکریوں کے مشورے دیتے رہتے تھے جبکہ دادی یہ دیکھ کر رو پڑیں کہ میں میراسی بن گیا ہوں۔گزشتہ دنوں علی عظمت نے نجی ٹی وی […]