اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کا خط، چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanاسلام آبادہائی کورٹ ججز کے خط کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے […]