وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پرانکوائری کروانے کا اعلان
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کروانے کا اعلان کردیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، معاملے کی اچھی ساکھ والے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کروائی جائے گی۔اعظم نذیر […]