عطاء آباد جھیل میں سیوریج پانی اور غلاظت چھوڑنے کی غیر ملکی سیاح کی شکایت، ویڈیو وائرل
Posted in: News, Regionalپاکستان کے سیاحتی علاقے وادئ ہنزہ، صوبہ گلگت بلتستان میں واقع عطاء آباد جھیل میں ہوٹل کی نکاسی کا پانی چھوڑنے کی غیر ملکی سیاح کی شکایت کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ غیر ملکی سیاح نے ہنزہ کی عطاء آباد جھیل میں ہوٹل کی جانب سے سیوریج کا پانی اور غلاظت چھوڑنے کی شکایت کی […]