سورج گرہن: امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
Posted in: Canada, Newsامریکا میں سورج گرہن سے قبل فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن( ایف اے اے) نے پائلٹس کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 8 اپریل کو سورج گرہن کے دوران امریکا میں ایئر ٹریفک میں ممکنہ تاخیر اور رکاوٹوں سے خبردار کیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ سورج گرہن میکسیکو، […]