یوم شہادت حضرت علیؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
Posted in: News, Pakistanملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں یوم علیؓ کے جلوس ختم ہوگئے۔کراچی میں یوم علیؓ کا جلوس دوپہر ایک بجے برآمد ہوگا، جلوس کی گزرگاہوں کو کنٹینر رکھ کر بند کردیا گیا۔جلوس ایم اے جناح روڈ، ریگل چوک، پریڈی اسٹریٹ […]