انیل کپور چھوٹا بھائی ہے، بے ضرر جملے پر اسے وضاحت پیش کروں گا، بونی کپور
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر و فلمساز بونی کپور نے اپنے چھوٹے بھائی انیل کپور کو فلم ’نو اینٹری‘ کے سیکوئل میں شامل نہ کرنے کے بارے میں بتا دیا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران بونی کپور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انیل کے فلم نہ کرنے کے بارے میں ان کی پہلے […]