شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرگیا، 17 افراد جاں بحق
Posted in: Breaking News, News, Pakistanدرگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھرا ٹرک حب میں عیاں پیر کے قریب کھائی میں گرگیا، حادثے میں 17 افراد جاں بحق اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔وزیراعلی سرفراز بگٹی نے کمشنر قلات اور ڈپٹی کمشنر حب کو شدید زخمیوں کی کراچی منتقلی اور سندھ حکومت سے رابطے کی ہدایت بھی کی۔جاں بحق ہونے […]