کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا؟
Posted in: News, Sportsیورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرسٹیانو رونالڈو کی دستخط شدہ جرسی تحفے میں دی۔ پرتگال کے سابق وزیرِاعظم انتونیو کوسٹا 2024ء سے یورپی کونسل کی صدارت کر رہے ہیں اور G7 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کینیڈا کے ضلع کناناسکس پہنچے۔اُنہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک […]