حضرت اخوند سالاکؒ کی تصنیفی خدمات تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeمحمد اکبر شاہ الملقب بہ اخوند سالاک سترہویں صدی عیسوی کی ایک عظیم علمی و روحانی شخصیت تھے۔ وہ نہ صرف ایک صوفی بزرگ تھے بلکہ ایک عالم، فقیہہ، غازی، ادیب اور مؤرخ بھی تھے۔ اُن کی زندگی جہاد، علم اور تصوف کے امتزاج کی آئینہ دار تھی۔ اخوند سالاک نے اپنے وقت کے علمی […]










