ہالی ووڈ کے سب سے بڑے اعزاز آسکر ایوارڈز 2029 سے یوٹیوب پر نشر کیے جائیں گے۔
Posted in: Breaking News, Entertainment, Homeہالی ووڈ کے سب سے بڑے اعزاز آسکر ایوارڈز 2029 سے یوٹیوب پر نشر کیے جائیں گے۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز اور یوٹیوب کے درمیان اس متعلق ایک اسٹریٹجک شراکت داری طے پا گئی ہے، جس کا آغاز 101ویں آسکر ایوارڈز سے ہوگا۔ اکیڈمی کے سی ای او بل کریمر اور صدر لینیٹ […]










