میئر لندن صادق خان کا چوتھی مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا عندیہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldمیئر لندن صادق خان نے چوتھی مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میئر صادق خان نے ویسٹ منسٹر واپسی کا امکان مسترد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں جرائم سیاسی بحث کا مرکز بن گئے ہیں، شاپ لفٹنگ کے 95 ہزار واقعات کے باعث تین گنا […]










