بنگلادیش بورڈ نے نظم الاسلام کو عہدے پر بحال کردیا
Posted in: Home, Sportsبنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر بحال کردیا۔ بی سی بی نے نظم الاسلام کو 15 جنوری کو عہدے سے ہٹادیا تھا، انہوں نے کھلاڑیوں پر تنقید کی تھی، جس پر کرکٹرز نے بی پی ایل کے میچز کا بائیکاٹ کردیا تھا۔ بی سی […]










