فراڈ کیس: شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی مشکلات میں اضافہ
Posted in: Entertainment, Homeبھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے قانونی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں۔ خصوصی عدالت نے کرپٹو کرنسی فراڈ اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں راج کندرا کو طلب کرلیا۔ یہ سمن عدالت کی جانب سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے دائر الزامات کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیے […]










