ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبوضہ مغربی کنارے پر کنٹرول بڑھانے کے اسرائیلی فیصلے کی مخالفت
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے (الحاق) کی سخت مخالفت کی گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ اہلکار کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ مغربی کنارے میں استحکام اسرائیل کی سلامتی اور خطے میں امن کے امریکی ہدف […]










