بنگلہ دیش، نومنتخب وزیراعظم سمیت 50 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، احسن اقبال کی طارق رحمٰن سے ملاقات
Posted in: Breaking News, Home, Worldبنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان نے ملک کے نئے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔وہ ملک کی 35سالہ تاریخ میں پہلی بار مرد وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں ، ان کیساتھ ساتھ 50رکنی کابینہ نے بھی حلف اٹھالیا ہے ، 25 وزراء میں سے 17 پہلی بار وزیر بنے، […]










