یورپ بھارت سے تجارتی معاہدے کے ذریعے اپنی ہی جنگ کو فنڈ کر رہا ہے: امریکا
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا نے یورپی یونین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کر کے بالواسطہ طور پر روس یوکرین جنگ کو فنڈ کر رہا ہے۔ امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ یورپ براہِ راست روس سے توانائی کی خریداری کم کرچکا ہے لیکن بھارت […]










