ایران کی یورینیم افزودگی 60 فیصد سے 3.6 فیصد تک کم کرنےکی پیشکش
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران نے امریکا کو یورینیم افزودگی 60 فیصد سے 3.6 فیصد تک کم کرنےکی پیشکش کر دی۔ ایک عرب سفارت کار نے اسرائیلی میڈیا کو بتایا ہے کہ ایران نے یورینیم افزودگی 60 فیصد سے 3.6 فیصد تک کم کرنے اور اسے 7 سال کے لیے معطل کرنے کی پیشکش کر دی۔ عرب سفارت کار […]










