انسٹاگرام پر وائرل انفلوئنسر جڑواں بہنیں اے آئی سے تیار کردہ نکلیں
Posted in: Entertainment, Homeانسٹاگرام پر مقبول انفلوئنسر جڑواں بہنوں کے فالوورز کی تعداد تقریباً تین لاکھ تک پہنچ چکی ہے تاہم یہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ نکلیں۔ Itsvaleriaandcamila نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ نے گزشتہ دو ماہ کے دوران غیر معمولی ظاہری شکل کے باعث خاصی توجہ حاصل کی، یہ اے آئی سے تیار کردہ کردار خود […]










