قرض تنازع: راجپال یادیو تہاڑ جیل منتقل
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو ایک بار پھر قانونی مشکلات میں گھر گئے، ان کو طویل عرصے سے جاری مالی تنازع کیس میں سرینڈر کرنے کے بعد قانونی کارروائی کے تحت تہاڑ جیل منتقل کر دیا گیا۔ یہ کیس 2010ء کا ہے جب راجپال یادیو نے دہلی کی کمپنی مرلی پروجیکٹس پرائیوٹ […]










