شراب اور منشیات کے استعمال سے سالانہ 30 لاکھ اموات، عالمی ادارہ صحت
Posted in: Health, Newsاقوام متحدہ کے ادارے عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں شراب اور منشیات کے استعمال سے سالانہ 30 لاکھ اموات ہونے لگیں۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 26 لاکھ اموات شراب نوشی اور 4 لاکھ اموات منشیات کے استعمال کی وجہ سے ہوتی ہیں جن میں اکثریت مردوں کی ہے۔عالمی ادارہ صحت […]