سائنسداں متاثرہ سیلز سے ایچ آئی وی کو الگ کرنے میں کامیاب
Posted in: Health, Newsسائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایچ آئی وی کو دیگر سیلز سے کاٹ کر علیحدہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ایک میڈیکل کانفرنس میں پیش کی گئی تحقیق میں ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کی ٹیم نے کہا ہے کہ نوبل انعام یافتہ کرسپر جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے متاثرہ خلیوں سے […]