رام لیلا میں پریانکا کی جگہ دیپیکا کو لیا گیا، والدہ مدھو چوپڑا کا انکشاف
Posted in: News, Entertainmentبھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے فلم رام لیلا میں بیٹی کی جگہ دیپیکا پڈوکون کو لیے جانے پر خاموشی توڑ دی۔ مدھو چوپڑا نے فلم رام لیلا کی ریلیز کے تقریباً 12 برس بعد پریانکا چوپڑا کو مرکزی کردار سے ہٹائے جانے پر بات کی ہے۔رام لیلا 2013ء میں ریلیز ہوئی، جس میں […]