class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-5 category-paged-5 elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • لاہور: ٹک ٹاکر رجب بٹ کو پولیس نے گرفتار کرلیا
    Posted in: Entertainment, News

    لاہور میں وائلڈ لائف کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ چوہنگ کےقریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ٹک ٹاکر رجب بٹ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر رجب بٹ کو شادی کے موقع پر کلاشنکوف اور شیر کا بچہ تحفے میں ملا تھا۔محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ رجب بٹ کی […]

  • پشپا 2 کی کامیابی، میکرز نے آسکر ایوارڈ پر نظریں جمالیں
    Posted in: Entertainment, News

    بھارتی سپر اسٹار اداکار الو ارجن کی فلم پشپا 2 کی شاندار کامیابی کے بعد اب اس کے فلم سازوں نے آسکر ایوارڈ 2025ء پر نظریں جمالیں۔ بھارتی میڈیا میں ذرائع سے یہ خبر زیر گردش ہے کہ دنیا بھر میں ایک ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی فلم ’پشپا2: دا رائز‘ کے […]

  • خاتون کی ہلاکت کیس: الو ارجن کو ضمانت مل گئی
    Posted in: Entertainment, News

    جنوبی بھارت کی تیلگو فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن کو جمعہ کو تلنگانہ ہائیکورٹ نے ’پشپا2: دی رول‘ کے پریمیئر کے موقع پر بھگدڑ سے ایک خاتون پرستار کے کچل کر ہلاک ہونے کے کیس  میں عبوری ضمانت دے دی۔  واضح رہے کہ 41 سالہ اداکار الو ارجن کو جمعہ کی صبح ان کی […]

  • اکشے کمار فلم ’ہاؤس فل 5‘ کے سیٹ پر زخمی، آنکھ پر چوٹ لگ گئی
    Posted in: Entertainment, News

    مشہور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار فلم ’ہاؤس فل 5‘ کے سیٹ پر پیش آئے حادثے میں زخمی ہوگئے، ان کی آنکھ پر چوٹیں آئی ہیں۔  بھارتی میڈیا نے ذرائع کا حوالے دیتے ہوئے بتایا کہ اکشے ایک اسٹنٹ کر رہے تھے کہ اچانک ایک چیز اڑتی ہوئی ان کی آنکھ میں جا لگی۔ سیٹ […]

  • شاہ رخ کا ابرام کی یادداشت سے متعلق اہم انکشاف
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے چھوٹے صاحبزادے ابرام کی یادداشت سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ شاہ رخ خان نے اعتراف کیا کہ وہ اپنے دونوں صاحبزادوں آریان اور ابرام کے ساتھ کارٹون فلم ’مفاسہ: دی لائن کنگ‘ کے ہندی ورژن کا حصہ بنے ہیں۔انہوں نے ذاتی تجربات شیئر کیے اور […]

  • انور مقصود کی فوج سے متعلق بیان پر معذرت، اپنے اغواء کی تردید
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود نے افواجِ پاکستان کے بارے میں اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اغواء سے متعلق افواہوں کی تردید کی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے کراچی میں آرٹس کونسل اور جیو کے اشتراک سے ہونے والی 4 روزہ عالمی اردو کانفرنس کے ادبی […]

  • ریکھا کے امیتابھ بچن کے ساتھ کام کے تجربے پر تاریخی کلمات
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کی لیجنڈا داکارہ ریکھا نے امیتابھ بچن کے ساتھ کام کے تجربے پر تاریخی کلمات کہہ دیے۔ ریکھا اور امیتابھ بچن کی جوڑی فلم انڈسٹری میں کافی مشہور رہی ہے، دونوں نے کافی فلمیں ایک ساتھ کیں، جن میں ایک ’سہاگ‘ تھی، جو 1979ء میں ریلیز ہوئی۔بھارتی کامیڈی پروگرام کپل شرما شو میں […]

  • ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ خان کیساتھ جھگڑے کی اصل وجہ بتادی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے لیے سپر ہٹ گانے اپنی آواز میں ریکارڈ کروانے والے معروف گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے اداکار کے ساتھ جھگڑے کی اصل وجہ بتادی۔ ابھیجیت بھٹاچاریہ اور شاہ رخ خان کے درمیان 90ء کی دہائی کے آخر میں تعلقات خراب ہوگئے تھے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گلوکار سے […]

  • پشپا 2 نے پہلے دن کی کمائی کے کئی ریکارڈ توڑ دیے
    Posted in: Entertainment, News

    بھارتی اسٹار اداکار الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز کے پہلے ہی دن کمائی کے کئی ریکارڈ بریک کردیے۔ دنیا بھر میں 294 کروڑ کا بزنس کرنے والی فلم نے ہندی سرکٹ میں جوان، پٹھان، اینمیل، کے جی ایف اور استری 2 تک کو پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق باکس آفس […]

  • تقریب میں شاہ رخ اور سلمان خان کی ملاقات، ایک دوسرے کو گلے لگالیا
    Posted in: Entertainment, News

    ممبئی میں مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیوندرا فدنویس کی تقریب حلف برداری میں بالی ووڈ کے کئی بڑے اسٹارز بھی شریک تھے۔ اس موقع پر تقریب میں شریک بالی ووڈ سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان ایک دوسرے سے بغل گیر ہوئے، دونوں نے اس موقع پر رسمی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔  اس […]

Newsletter