class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-26 category-paged-26 elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • بیٹی کی شادی: عامر ہلدی کی تقریب میں ٹی شرٹ اور دھوتی پہن کر پہنچ گئے
    Posted in: Entertainment, News

    عامر خان کی بیٹی آئرا خان کی شادی کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، جہاں ان کے نکاح کی تقریب کل ممبئی میں منعقد کی جارہی ہے۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی بیٹی کی ہلدی کی تقریب میں ٹی شرٹ اور دھوتی پہنے ہی پہنچ گئے۔ پاپا رازی کے کیمروں نے عامر […]

  • شوبز انڈسٹری 60 سے 70 ارب روپے بھارت سے ادھر لارہی تھی: فیصل قریشی
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ہماری انڈسٹری 60 سے 70 ارب روپے بھارت سے ادھر لارہی تھی لیکن خراب تعلقات کی وجہ سے وہ سلسلہ رک گیا۔حال ہی میں نجی ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی فلموں کی مخالفت کرنے والے فیصل قریشی نے  بھارتی فلموں کو […]

  • سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب فارم ہاؤس میں منعقد نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب ان کے فارم ہاؤس میں منعقد نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان ہرسال اپنی سالگرہ پنویل میں اپنے فارم ہاؤس میں مناتے ہیں لیکن رواں سال قتل کی دھمکیوں کی وجہ سے وہ اپنی 58 ویں سالگرہ فارم […]

  • نور بخاری کی سیاست میں انٹری
    Posted in: Entertainment, News

    اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری اب سیاست کے میدان میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ سابقہ اداکارہ نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست […]

  • فلم وکھری نئے سال کا خوبصورت تحفہ ثابت ہوگی، عابد مرچنٹ
    Posted in: Entertainment, News

    سوشل میڈیا کو بنیاد بناکر ایک شاندار فلم وکھری کے نام سے تیار کی گئی ہے جو نئے سال کے آغاز پر 5 جنوری کو ریلیز ہوگی۔ فلم مضبوط ڈائریکشن اور فنکاروں کی لاجواب پرفارمنس کی وجہ سے نئے سال کا تحفہ ثابت ہوگی۔ان خیالات کا اظہار معروف پروڈیوسر عابد مرچنٹ نے میڈیا سے گفتگو […]

Newsletter