class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-24 category-paged-24 elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • سلم ڈاگ ملینیئر میں کام کی پیشکش ہوئی تھی، شاہ رخ خان
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ انہیں آسکر وننگ فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی اور انہوں نے انکار کر دیا تھا۔کنگ خان نے یہ انکشاف دبئی میں منعقدہ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2024 کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں ہالی ووڈ میں کام کے […]

  • بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی فالج کا شکار
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان متھن چکرورتی فالج کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا پر کچھ روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ متھن چکرورتی کو کولکتہ کے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے لیکن ان کی صحت سے متعلق فوری طور پر کوئی واضح بات سامنے نہیں آئی تھی۔اب کچھ روز بعد یہ خبر […]

  • بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی اسپتال میں داخل
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستداں متھن چکرورتی کو کولکتہ کے اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 73 سالہ اداکار فلم کی شوٹنگ سے گھر واپسی پر بہتر محسوس نہیں کر رہے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔سینئر اداکار کی صحت سے متعلق […]

  • موت کی جھوٹی خبر دینے والی پونم پانڈے کی قسمت کھل گئی
    Posted in: Entertainment, News

    اپنی موت کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے والی بھارتی سلیبریٹی پونم پانڈے کی قسمت کھل گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پونم پانڈے کو بھارتی حکومت کی سروائیکل کینسر سے متعلق مہم کےلیے خیرسگالی سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر صحت نے تصدیق کی ہے کہ اس […]

  • ہر مرد عورت کو گندی نظر سے نہیں دیکھتا: حرا ترین
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی اداکارہ و ماڈل حرا ترین کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں کہ ہر کوئی عورت کو صرف گندی نظر سے ہی دیکھے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں جو مزے خواتین کے ہیں ایسے مزے کہیں اور نہیں ہیں۔حال ہی میں حرا ترین نے نجی فیشن میگزین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور […]

  • کیا ابرار الحق الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں؟
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے عام انتخابات 2024ء سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں پر پیغام جاری کیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن، نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار ابرارالحق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انتخابات سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔ابرارالحق نے وضاحت دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ’میں الیکشن 2024ء نہیں لڑ رہا ہوں، […]

  • صاحبہ کے اپنے والد سے متعلق حیران کُن انکشافات
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی اداکارہ صاحبہ افضال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے سگے والد کو نہیں جانتیں اور نہ ہی آج تک اُن کی اپنے والد سے ملاقات ہوئی ہے۔اداکارہ صاحبہ کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو دیے انٹرویو سے چند ویڈیوز وائرل ہیں […]

  • بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن کی ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں بھاری سرمایہ کاری
    Posted in: Entertainment, News

    دبئی ():بھارتی سپر اسٹار اجے دیوگن انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں ہونے والے گلوبل ٹی 20 ٹورنامنٹ آف لیجنڈز میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے ٹورنامنٹ 3 جولائی سے 18 جولائی تک کھیلا جائے گا جس میں لیجنڈری کھلاڑی حصہ لیں گے۔اداکار اجے دیوگن کے مطابق کرکٹ کے شوقین ہونے کے ناطے […]

  • Akshay Kumar and team wrap up Bade Miyan Chote Miyan’s Jordan schedule with a mud bath!
    Posted in: Entertainment, News

    International megastar Akshay Kumar shared a photo of himself and team covered in mud at the Dead Sea in Jordan. The Instagram post was captioned “Tired of the same old memes, here’s some new mud-terial. This is how we celebrated the end of this memorable schedule of #BadeMiyanChoteMiyan at the Dead Sea in Jordan. It’s a ‘wrap’! #BadeMiyanChoteMiyanOnEid2024” Scheduled to be released […]

  • سلمان خان کے پروڈکشن ہاؤس کی جعلی کاسٹنگ کالز کے حوالے سے وارننگ جاری
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے پروڈکشن ہاؤس نے جعلی کاسٹنگ کالز کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قانونی کارروائی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ سلمان خان جو کہ بالی ووڈ کے بڑے اور انتہائی مشہور اسٹار ہیں، ان کی اسی شہرت کی وجہ سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد […]

Newsletter