گرفتار باپ بیٹے آئی ایس آئی ایس کیلئے کام کر رہے تھے: کینیڈین پولیس
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈین پولیس کی جانب سے گرفتار کئے گئے باپ بیٹے 62 سالہ احمد فواد مصطفیٰ الدیدی اور 26 سالہ مصطفیٰ الدیدی پر دہشت گردی اور پُرتشدد حملوں کی منصوبہ بندی کے 9 الزامات عائد کر دیے ہیں۔ رائل کینیڈین ماؤنٹیڈ پولیس (آر سی ایم پی) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹورانٹو ملزمان کا نشانہ […]