کینیڈا: قبل از وقت انتخابات کا خدشہ ٹل گیا
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا میں قبل از وقت انتخابات کا خدشہ ٹل گیا۔ وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی آف کینیڈا کی وفاقی حکومت کے خلاف تحریکِ عدمِ اعتماد ناکام ہو گئی۔ یہ تحریک اپوزیشن پارٹی کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کے لیڈر پیئر پولیور نے پیش کی تھی۔ تحریک کی مخالفت میں 211 ووٹ پڑے جبکہ اس کے حق میں […]