سرحدپار حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال نہ ہونے کا افغان طالبان کا دعویٰ مسترد
Posted in: Breaking News, Home, Worldدہشتگرد گروہوں کی جانب سے افغان سرزمین کو سرحد پار حملوں کے لیے استعمال نہ کرنے کا افغان طالبان کا دعویٰ مسترد کردیا گیا۔ سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی 16ویں رپورٹ میں افغان طالبان کے اس دعوے کو ’غیر معتبر‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خطے کے ممالک افغانستان کو بڑھتی ہوئی […]










