شمالی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک، لانس نائیک شہید
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران 7دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس آپریشن کی بنیاد پر میرانشاہ میں 4 اور اسپن وام میں 3 خوارج کو ہلاک کیا گیا، گئے، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لانس نائیک محمد امین (عمر […]