خام تیل کی عالمی قیمتیں کم ہوگئیں
Posted in: Breaking News, News, Worldخام تیل کی عالمی قیمتیں کم ہوگئی ہیں۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کا بھاؤ 6.20 فیصد کم ہوا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4.15 ڈالر کم ہو کر 62.80 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ برینٹ کا بھاؤ 5.77 فیصد کم ہوا ہے، جس کے بعد برینٹ کی قیمت 4.05 […]