کراچی سے 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلیں گی
Posted in: Breaking News, News, Regionalعید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی بڑی تعداد کراچی سے اپنے آبائی علاقوں میں عید منانے جا رہی ہے۔اس موقع پر پاکستان ریلویز کی جانب سے 3 عید اسپیشل ٹرینوں کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ اضافی مسافروں کو سفر کرنے میں آسانی ہو۔یہ عید اسپیشل ٹرینز کراچی سے لاہور اور راولپنڈی تک جائیں گی۔اس سے […]