بلوچستان سے قومی اسمبلی کے امیدوار کتنے؟ اعداد و شمار جاری
Posted in: Breaking News, News, Pakistanالیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبۂ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر 442 امیدوار حصّہ لے رہے ہیں، سب سے زیادہ 46، 46 امیدوار این اے 255 اور 263 سے […]


















