اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلے گا، کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد
Posted in: Breaking News, News, Worldعالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں جنوبی افریقا کے عائد کردہ الزامات کو درست قرار دیتے ہوئے کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی۔عالمی عدالت انصاف کے 15 ججوں نے فیصلے کی حمایت کردی، 2 نے مخالفت کی، عالمی عدالت انصاف کے ہنگامی احکامات 15 دو سے […]


















