ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی امیدوار بننا یقینی، جنوبی کیرولینا کا پرائمری الیکشن بھی جیت لیا
Posted in: Breaking News, News, Worldسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی جماعت ریپبلکن کی جانب سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں، انہوں نے امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے بھی پرائمر ی الیکشن جیت لیا، صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل نکی ہیلی کو آبائی ریاست میں شکست، نکی ہیلی کی مہم نے اس عزم کا […]


















