پنجاب میں شدید سردی، چھوٹے بچوں کی 19 جنوری تک چھٹی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپنجاب میں شدید سردی اور بچوں میں نمونیہ کے پھیلاؤ کے پیش نظر سرکاری اور نجی اسکولوں میں پریپ، نرسری اور کلاس ون کے بچوں کو 19 جنوری تک چھٹی دے دی گئی۔دیگر کلاسز کے طلبہ، اساتذہ اور ملازمین ماسک اور گرم کپڑے پہن کر آئیں گے، بیمار بچہ مکمل صحت مند ہونے تک اسکول […]