متحدہ عرب امارات میں شدید بارش، کئی پروازیں اور میچ منسوخ
Posted in: Breaking News, News, Worldمتحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں شدید بارش کے باعث یو اے ای اور اسکاٹ لینڈ کا ون ڈے میچ منسوخ کر دیا گیا۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات کا ون ڈے میچ شیڈول تھا۔دبئی میں موسم کی خرابی کے باعث کئی پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں۔طوفانی ہواؤں کی وجہ […]


















