class="archive paged category category-breaking-news category-5 paged-230 category-paged-230 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Breaking News

  • رمضان کے پہلے ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1 اعشاریہ 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق لہسن، مٹن، بیف اور مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے جبکہ کیلے اور ٹماٹر 22، 22 فیصد سے […]

  • غزہ جنگ بندی: حماس نے ثالث کو تجاویز پیش کردیں
    Posted in: Breaking News, News, World

    حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ثالث کو تجاویز پیش کردی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق پہلے مرحلے میں فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی خواتین، بچوں اور عمر رسیدہ یرغمالی رہا کئے جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 700 سے 1000 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تجاویز میں […]

  • روسی صدارتی انتخابات: ملک کے مختلف حصّوں میں ووٹنگ کا آغاز
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس کے مختلف حصّوں میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روس بھر میں 11 مختلف ٹائم زونز میں ہونے والی ووٹنگ کا سلسلہ 3 دن تک جاری رہے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدارتی انتخابات کے لیے یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں میں بھی ووٹنگ […]

  • روس یوکرین پر جوہری جنگ کیلئے تیار، پیوٹن کی امریکا کو وارننگ
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ روس تکنیکی طور پر جوہری جنگ کے لیے تیار ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے یوکرین میں اپنی فوج بھیجی تو اسے جنگ میں نمایاں اضافہ تصور کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق 15 سے 17 […]

  • خیبر پختونخوا کے تمام جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے، وزیراعظم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی صورتحال دیکھتے ہوئے خیبر پختونخوا کے تمام جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے، ہمیں مل بیٹھ کر تمام مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہماری تمام مشترکہ کاوشوں میں عوامی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہوگی، وفاقی حکومت چاروں صوبوں سے ہم آہنگی کے […]

  • پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے، وزیر اعظم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو منصوبہ غربت کا خاتمہ کررہا ہے اور سرمایہ کاری بڑھا رہا ہے، پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے۔چین کی خبر ایجنسی شنہوا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے […]

  • بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کا نفاذ: امریکا و اقوام متحدہ کے تحفظات
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا اور اقوام متحدہ نے مذہبی بنیادوں پر بھارتی شہریت قانون پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت کاشہریت ترمیمی ایکٹ بنیادی طور پر امتیازی ایکٹ ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی […]

  • اسلام آباد، پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں پشاور، مردان اور کوہاٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ ضلع سوات، ضلع لوئر دیر کے ساتھ ساتھ مالا کنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے […]

  • کینیڈین دستاویزی فلم، مودی سے متعلق خطرناک انکشافات
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین دستاویزی فلم میں ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی ہدایت کا الزام بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر لگادیا گیا۔کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی ففتھ اسٹیٹ نامی تحقیقاتی دستاویزی فلم نشر کی گئی جس میں بھارتی وزیراعظم مودی سے متعلق خطرناک انکشافات کیے گئے ہیں۔دستاویزی فلم میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل […]

Newsletter