ہیوسٹن میں امریکا کا سب بڑا افطار ڈنر، ہزاروں افراد کی شرکت
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکہ کے سب سے بڑے سالانہ ہیوسٹن افطار ڈنر کی سلور جوبلی کا انعقاد بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں ہوا۔ 25ویں سالانہ ہیوسٹن افطار ڈنر میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ہال میں تل دھرنے کی جگہ نہ تھی۔ افطار ڈنر میں شرکت کیلے وقت پر آن لائن اندراج نہ کرانے کے سبب […]


















