سمن آباد کے مغوی بچے بازیاب، 5 ملزمان گرفتار، ماسٹر مائنڈ بچوں کا رشتہ دار تھا، ایس ایس پی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanایس ایس پی اے وی سی سی ظفر صدیق چھانگا نے کہا کہ 5 روز قبل سمن آباد کراچی سے اغوا ہونے والے دونوں بچے بازیاب کروالیے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی ظفر صدیق چھانگا نے بتایا کہ اغواء برائے تاوان کی واردات میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں […]


















