کراچی: امارات، کویت، عمان، بحرین کا ایس آئی ایف سی میں بھرپور دلچسپی کا اظہار
Posted in: Breaking News, News, Pakistanمتحدہ عرب امارات، کویت، عمان اور بحرین نے ایس آئی ایف سی میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتھی کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے اعزاز میں عید ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔گورنر سندھ کے اعزاز میں عید ڈنر میں 17 ممالک کے قونصل جنرلز […]


















