class="archive paged category category-breaking-news category-5 paged-194 category-paged-194 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Breaking News

  • شامی دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا حملہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔شامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی طیاروں کا حملہ ناکام بنا دیا […]

  • سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جارہی ہے، آرمی چیف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کیا جارہا ہے، جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے، پاکستان کے بارے میں افواہیں اور منفی باتیں بتائی جا رہی ہیں، قوم کے ساتھ مل کر ہر […]

  • یروشلم : مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی
    Posted in: Breaking News, News, World

    مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں ایک قبر پر گدھے کا سر لٹکا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مغربی […]

  • ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رُکے گا، ایرانی جنرل
    Posted in: Breaking News, News, World

    ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رکے گا۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران اپنے شہریوں کی ہلاکت کو فراموش نہیں کرسکتا، ہمارا بدلہ بہت ہولناک ثابت ہوگا۔ […]

  • ویتنام: سوپ بنانے کیلئے ماہانہ 3 سو بلیاں پانی میں ڈبو کر مارنے والا ریستوران بند
    Posted in: Breaking News, News, World

    ویتنام میں سوپ بنانے کیلئے ماہانہ 3 سو بلیوں کو پانی میں ڈبو کر مارنے والا ریستوران بند کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریستوران کے 37 سالہ مالک کا کہنا ہے کہ وہ ریستوران کا مشہور سوپ تیار کرنے کے لیے ہر ماہ تقریبا 3 سو بلیوں کو پانی میں ڈبو کر جان […]

  • ترک صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی
    Posted in: Breaking News, News, World

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر نیتن یاہو کو نازی جرمنی کے ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر سے تشبیہ دیدی۔  انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہٹلر سے مخلتف نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہٹلر نے جو کیا اسرائیلی وزیراعظم کیا اس سے کچھ کم […]

  • بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا، ذرائع
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے حافظ سعید کو پلوامہ حملے کی تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے۔بھارتی حکومت نے پاکستانی وزارت خارجہ کو حافظ سعید کی حوالگی کے مطالبے پر مبنی درخواست دے دی ہے۔وزارت خارجہ نے بھارتی مطالبے کی تصدیق یا تردید […]

Newsletter