مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلیے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کے لیے نمبرز پورے کر لیے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے لیے نمبر گراف 190 ہوگیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 153 جنرل نشستیں ہوگئیں ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم […]