جسٹس منصور علی شاہ کی کینیڈین چیف جسٹس سے ملاقات
Posted in: Breaking News, Canada, Newsسپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے اوٹاوا میں کینیڈین چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے۔اس حوالے سے کینیڈا میں پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں عدالتی تعاون اور دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق جج […]