میں اس ملک کے پاس آخری چانس ہوں، بعد میں میرے جیسا کوئی بندہ نہیں آئے گا: جواد احمد
Posted in: Breaking News, Entertainment, Newsپاکستانی ہپ ہاپ میوزک کے نامور گلوکار، موسیقار و سیاسی رہنما جواد احمد نے کہا ہے کہ میں اس ملک کے پاس آخری چانس ہوں، میرے بعد میرے جیسا کوئی بندہ عوام کو نہیں ملے گا۔یاد رہے کہ جواد احمد ماضی میں اپنے سریلے اور ہپ ہاپ گانوں جبکہ حال میں بانیٔ پی ٹی آئی […]