بلوچستان، خاتون خودکش حملہ آور اجتماعات و رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتی ہے: ایڈوائزری جاری
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبلوچستان کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن سے متعلق سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے۔بلوچستان میں کئی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور اجتماعات اور رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتی ہے۔کچھی، کوہلو، خضدار اور مستونگ کے ڈپٹی کمشنرز […]