روس سے نیک نیتی کی شرط پر امن مذاکرات کیلئے تیار ہیں: یوکرین کا چین کو جواب
Posted in: Breaking News, News, Worldیوکرین نے روس کی نیک نیتی کی شرط پر امن مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے۔یوکرینی وزیر خارجہ دمیترو کولیبا نے چین کے شہر گوانگ ژو میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کے دوران کہا کہ یوکرین مذاکرات کے لیے تیار ہے مگرصرف اس شرط پر کہ روس نیک نیتی سے مذاکرات […]