کیا یہ سماج بے عقل ہے؟ کالم نگار: نذر حافی
Posted in: Article, Newsعقل کی تعریفیں کرتے رہنے سے عقلمند بننا ممکن نہیں۔ کوئی شخص سارا دن یہ کہتا رہے کہ عقل بہت اچھی شئے ہے، عقل انسانی نفس و غرائض کو لگام دیتی ہے، عقل کو لغت اور اصطلاح میں یہ کہتے ہیں۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔ صبح سے شام تک ان چیزوں کو بار بار دہراتے رہنے سے شام […]
 
 
                         
                         
                         
                         
                         
                         
                         
                         
                         
                        




 
                            






 
                            



 
                            

