کینیڈا کے شہر وینکور میں اسٹریٹ فیسٹیول کے دوران ایک شخص نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق واقعے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ کئی افراد زخمی ہیں۔جرمنی: کرسمس بازار میں کار ہجوم پر چڑھادی گئی، 5 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمیوینکور پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے میں ملوث ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
کینیڈا: اسٹریٹ فیسٹیول میں ڈرائیور نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی


Weekly E Paper

Article
ERHAN AFACAN: From Culinary Roots to Revenue-Driven Hospitality Leadership
Posted in: Article, NewsNaeem Ul Hassan Erhan Afacan is one of the few professionals in the ever-evolving hospitality sector who have both creative excellence and business acumen. Erhan’s journey from humble culinary beginnings in Turkey to managing multimillion-dollar operations in Qatar not only exemplifies his culinary prowess but also his strategic mindset for turning culinary artistry into substantial […]
Read Moresports
ایشین والی بال نیشنز کپ: پاکستان نے چائینز تائپے کو شکست دیدی
Posted in: News, Sportsایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چائینز تائپے کو 3-2 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی 2-0 کی برتری کے بعد چائینز تائپے نے مقابلہ 2-2 سے برابر کیا۔فیصلہ کن سیٹ میں پاکستان نے 8-5 کے خسارے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے 18-16 سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان […]
Read More
Post your comments