پاکستان میں سست رفتار انٹرنیٹ سے بنگلادیشی کرکٹر بھی مشکل میں آگئے۔پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کی وجہ سے انہیں اہل خانہ کے ساتھ رابطے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ بنگلادیشی کرکٹ حکام نے سلو انٹرنیٹ کی کوئی شکایت نہیں کی۔یاد رہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم ملکی حالات کی وجہ سے کچھ دن قبل پاکستان آئی اور لاہور میں قیام کیا۔ بنگلادیشی ٹیم نے آج لاہور میں ہونے والے ٹریننگ سیشنز مکمل کر لیے اب ٹیم کل اسلام آباد روانہ ہوگی جہاں راولپنڈی اسٹیڈیم میں سریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے شروع ہوگا۔
پاکستان میں سست انٹرنیٹ سے بنگلادیشی کرکٹر بھی پریشان ہوگئے


Weekly E Paper

Article
ERHAN AFACAN: From Culinary Roots to Revenue-Driven Hospitality Leadership
Posted in: Article, NewsNaeem Ul Hassan Erhan Afacan is one of the few professionals in the ever-evolving hospitality sector who have both creative excellence and business acumen. Erhan’s journey from humble culinary beginnings in Turkey to managing multimillion-dollar operations in Qatar not only exemplifies his culinary prowess but also his strategic mindset for turning culinary artistry into substantial […]
Read Moresports
پاکستان ہاکی ٹیم فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
Posted in: News, Sportsپاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ہے، ایئر پورٹ پر کھلاڑیوں کا عزیز و اقارب نے استقبال کیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان اور کپتان حماد بٹ نے ایئر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ لڑکوں نے […]
Read More
Post your comments